مدھیہ پردیش کے انوپ پور ضلع ہیڈکوارٹرپر نئے سال کے دن ایک قبائلی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیاہے۔انوپ پور پولیس
کے مطابق مقامی قبائلی طالبہ کل کسی کام سے بازار گئی تھی۔اسی دوران ایک کرانہ دکان کے دکاندار نے اسے کسی بہانے دکان کے اندر بلا کر دکان بند کرلیا ۔